0
Wednesday 13 Feb 2019 10:25

بھارت، اسرائیل سے 54 ہاروپ ڈرون خریدے گا

بھارت، اسرائیل سے 54 ہاروپ ڈرون خریدے گا
اسلام ٹائمز۔ بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہو سکا، بھارتی وزارت دفاع نے اسرائیل سے 54 ہاروپ ڈرونز خریدنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کے پاس 110 ڈرونز پہلے سے موجود ہیں لیکن یہ ڈرونز دشمن کے جاسوسی کرنے والے ٹھکانوں اور راڈار اسٹیشنز کی نشاندہی کے ساتھ ان کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت جنگی ڈرونز کے پروجیکٹ پر بھی کام کر رہا ہے جس کی تکمیل کے بعد چین اور پاکستان کی سرحدوں کے ساتھ ان نگران ڈرونز کو تعینات کیا جائے گا۔
 
خبر کا کوڈ : 777681
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش