QR CodeQR Code

سندھ حکومت کا موٹر سائیکل بک ختم کرکے اسمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

14 Feb 2019 16:13

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے کہا کہ موٹر سائیکل کی بک اور کاغذات لوگ سنبھال نہیں سکتے، اس لئے موٹرسائیکل کی بک کو ختم کیا جارہا ہے اور اس کی جگہ ایک اسمارٹ کارڈ متعارف کرارہے ہیں جس کی فیس 800 روپے تک ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے موٹر وہیکل بک ختم کرکے اسمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے کہا کہ موٹر سائیکل کی بک اور کاغذات لوگ سنبھال نہیں سکتے، اس لئے موٹرسائیکل کی بک کو ختم کیا جارہا ہے اور اس کی جگہ ایک اسمارٹ کارڈ متعارف کرارہے ہیں جس کی فیس 800 روپے تک ہوگی۔ وزیر ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے اس حوالے سے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی ہے۔


خبر کا کوڈ: 777981

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/777981/سندھ-حکومت-کا-موٹر-سائیکل-بک-ختم-کرکے-اسمارٹ-کارڈ-متعارف-کرانے-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org