QR CodeQR Code

شام میں بحران پر قابو پانے کیلئے روس، ترکی اور ایران کا اتفاق

15 Feb 2019 14:34

تینوں ملکوں کے صدور نے روس کے شہر سوچی میں ہونے والے سربراہ اجلاس میں شام میں باغیوں کے زیرقبضہ صوبے ادلیب میں عسکریت پسندوں کے خاتمے کے لئے کوششیں جاری رکھنے اور خطے میں استحکام کے لئے کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ روس، ترکی اور ایران نے شام کے بحران کے حل کے لئے قریبی روابط پر اتفاق کیا ہے۔ تینوں ملکوں کے صدور نے روس کے شہر سوچی میں ہونے والے سربراہ اجلاس میں شام میں باغیوں کے زیرقبضہ صوبے ادلیب میں عسکریت پسندوں کے خاتمے کے لئے کوششیں جاری رکھنے اور خطے میں استحکام کے لئے کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے شام میں آئینی اصلاحات کے لئے ایک کمیٹی کے قیام میں مدد دینے پر بھی اتفاق کیا۔
 


خبر کا کوڈ: 778118

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/778118/شام-میں-بحران-پر-قابو-پانے-کیلئے-روس-ترکی-اور-ایران-کا-اتفاق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org