0
Tuesday 19 Feb 2019 11:05

قبائلی اضلاع میں عدالتی نظام، 907 آسامیوں کی منظوری دیدی گئی

قبائلی اضلاع میں عدالتی نظام، 907 آسامیوں کی منظوری دیدی گئی
اسلام ٹائمز۔ قبائلی اضلاع میں کرائے کی عمارتوں میں عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ عدلیہ کیلئے مجموعی طور پر 907 آسامیوں کی منظوری دیدی گئی۔ قبائلی اضلاع میں عدالتوں کے انتطامات آخری مراحل میں داخل ہوگئے، عدلیہ کیلئے مجموعی طور پر 907 آسامیوں کی منظوری دیدی گئی، سالانہ 50 کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات آئیں گے۔ وزیر قانون کے مطابق پہلے مرحلے میں 14 ججز تعینات کئے جائیں گے، 7 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن اور 7 سینیئر سول ججز شامل ہوں گے، ابتدائی مرحلے میں کرائے کی عمارتوں میں عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 778754
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش