QR CodeQR Code

امریکی ریاستوں کا ایمرجنسی نافذ کرنے کے فیصلے پر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ

20 Feb 2019 10:43

کیلیفورنیا کی عدالت میں درج مقدمے میں کہا گیا تھا کہ صدر کے احکامات آئین کے خلاف ہیں، قانونی طریقہ کار سے عوامی فنڈ کو کانگریس کی منظوری سے پاس کیا جاتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکا کی 16ریاستوں نے میکسیکو سے شمالی سرحد پر دیوار قائم کرنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنے کے فیصلے پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ کر دیا۔ کیلیفورنیا کی عدالت میں درج مقدمے میں کہا گیا تھا کہ صدر کے احکامات آئین کے خلاف ہیں، قانونی طریقہ کار سے عوامی فنڈ کو کانگریس کی منظوری سے پاس کیا جاتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا کے اٹارنی جنرل زاویئر بیسیرا کی جانب سے ان اقدامات کا پہلے ہی اعلان کر دیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 778939

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/778939/امریکی-ریاستوں-کا-ایمرجنسی-نافذ-کرنے-کے-فیصلے-پر-ٹرمپ-خلاف-مقدمہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org