0
Sunday 24 Feb 2019 13:28

تحصیل خانپور سے شیعہ جوان علی حسن لاپتہ، اہلخانہ پریشان

تحصیل خانپور سے شیعہ جوان علی حسن لاپتہ، اہلخانہ پریشان
اسلام ٹائمز۔ ضلع رحیمیار خان کی تحصیل خان پور کے رہائشی علی حسن گذشتہ شب سے گھر سے غائب ہیں، جن کا تاحال کچھ پتہ نہیں لگ سکا، اہلخانہ کو شبہ ہے کہ انہیں غائب کیا گیا ہے، علی حسن کے چھوٹے بھائی کے مطابق، حسن گذشتہ شب رات آٹھ بجے گھر سے کسی کام کے لئے نکلا مگر پھر واپس نہیں آیا، ون فائیو پر کال کردی گئی ہے اور آج تھانے میں باقاعدہ رپورٹ بھی درج کرائی جائے گی۔ علی حسن کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلٰی پنجاب فی الفور ان کے بیٹے کی بازیابی کے لئے اقدامات اٹھائیں۔ حسین علی ایک نجی بینک میں جاب کرتا تھا۔


 
خبر کا کوڈ : 779797
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش