0
Monday 4 Mar 2019 12:42

پنجگور، گھر میں فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد قتل، ملزم گرفتار

پنجگور، گھر میں فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد قتل، ملزم گرفتار
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع پنجگورمیں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ پنجگور کے علاقے وشبود میں پیش آیا جہاں خضدار کے رہائشی دو افراد ایک گھر میں مہمان ٹھہرے تھے۔ اس دوران انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ گولیاں لگنے سے حیات خان جاں بحق جبکہ اس کا ساتھی رسول بخش زخمی ہوگیا، جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک خاتون بھی جاں بحق ہوگئی۔ واقعہ کے بعد پولیس نے قاتل کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔
 
خبر کا کوڈ : 781255
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش