QR CodeQR Code

خواتین کا ملکی ترقی میں ذمہ دارانہ کردار ہے، سپہ سالار

8 Mar 2019 14:56

آئی ایس پی آر کے مطابق خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ خواتین چاہے یونیفارم میں ہوں یا گھر پر، ان کا کردار بہت اہم ہے، خصوصی طور پر شہداؤں کے گھروں میں خواتین کا کردار بہت اہم ہے جب کہ عظیم پاکستانی خواتین ملک کی ترقی میں ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ عظیم پاکستانی خواتین ملک کی ترقی میں ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ خواتین چاہے یونیفارم میں ہوں یا گھر پر، ان کا کردار بہت اہم ہے، خصوصی طور پر شہداؤں کے گھروں میں خواتین کا کردار بہت اہم ہے جب کہ عظیم پاکستانی خواتین ملک کی ترقی میں ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 782093

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/782093/خواتین-کا-ملکی-ترقی-میں-ذمہ-دارانہ-کردار-ہے-سپہ-سالار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org