0
Tuesday 12 Mar 2019 17:55

بدین میں گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی جاں بحق، بچی زخمی

بدین میں گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی جاں بحق، بچی زخمی
اسلام ٹائمز۔ بدین کے ماتلی روڈ پر رات گئے گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق اور بچی زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کی حدود میں تیز رفتار گاڑی نے سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میاں بیوی جاں بحق جبکہ آٹھ سالہ بیٹی شدید زخمی ہوئی۔ بچی کو ماتلی کے تعلقہ اسپتال منتقل کیا گیا، حادثے کے بعد کار ڈرائیور فرار ہوگیا، جبکہ پولیس نے گاڑی تحویل میں لے لی۔
 
خبر کا کوڈ : 782893
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش