QR CodeQR Code

یمنی صدر علی عبداللہ صالح پھیپھڑوں اور نظام تنفس کے مرض میں مبتلا

12 Jun 2011 23:59

اسلام ٹائمز:نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر یمنی عہدیدار نے کہا کہ صدر علی عبداللہ جو 4 جون کو ہونے والے حملے بعد شدید زخمی ہونے کے بعد ریاض کے ہسپتال میں زیرعلاج ہیں ان کے پھیپھڑوں اور نظام تنفس شدید متاثر ہو چکا ہے اور وہ تاحال شدید بیماری کی حالت میں ہیں


ریاض:اسلام ٹائمز۔ یمن کے صدر علی عبداللہ صالح سانس کی شدید تکلیف کا شکار اور انکی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ ان خیالات کا اظہار یمن کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کے دوران بتایا۔ نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر انہوں نے کہا کہ صدر علی عبداللہ جو 4 جون کو ہونے والے حملے بعد شدید زخمی ہونے کے بعد ریاض کے ہسپتال میں زیرعلاج ہیں ان کے پھیپھڑوں اور نظام تنفس شدید متاثر ہو چکا ہے اور وہ تاحال شدید بیماری کی حالت میں ہیں۔


خبر کا کوڈ: 78435

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/78435/یمنی-صدر-علی-عبداللہ-صالح-پھیپھڑوں-اور-نظام-تنفس-کے-مرض-میں-مبتلا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org