QR CodeQR Code

یاسین، نامعلوم افراد نے نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

27 Mar 2019 13:21

ظاہر شاہ نامی نوجوان کے سر میں گولی ماری گئی تھی، پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ غذر کی تحصیل یاسین میں نامعلوم افراد نے ظاہر شاہ نامی نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا، لاش یاسین تھوداس سے دور ویرانے سے برآمد ہوئی، یاسین پولیس کے مطابق مقتول کے سر میں گولی ماری گئی تھی، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا، جبکہ واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 785418

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/785418/یاسین-نامعلوم-افراد-نے-نوجوان-کو-فائرنگ-کر-کے-قتل-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org