0
Thursday 28 Mar 2019 10:36

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کے مظالم جاری ہیں، ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے ایک بار پھر جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کی، جس کے نیتجے میں 3 کشمیری شہید جبکہ ضلع کلگام میں فائرنگ سے 2 کشمیری زخمی ہوگئے۔ شہادتوں کے بعد وادی بھرمیں بھارتی فورسز اور کشمیریوں کے درمیاں جھڑپوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 785570
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش