0
Saturday 30 Mar 2019 22:25

گلگت بلتستان میں بارش، پہاڑوں پر برفباری

گلگت بلتستان میں بارش، پہاڑوں پر برفباری
اسلام ٹائمز۔  گلگت بلتستان میں موسلا دھار بارش، پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی، گلگت میں صبح سے بارش شروع ہو گئی، چار گھنٹے تک شدید بارش نے سڑکوں کو تالاب میں تبدیل کر دیا، بلتستان میں بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر ایک فٹ تک برف پڑ چکی ہے، روندو، استور اور بابوسر ٹاپ پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 786074
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش