0
Saturday 30 Mar 2019 22:49

وزیراعظم بتائیں کہ علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کیخلاف کارروائی کب شروع ہوگی، مریم اورنگزیب

وزیراعظم بتائیں کہ علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کیخلاف کارروائی کب شروع ہوگی، مریم اورنگزیب
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم قوم کو بتائیں، علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کے خلاف کارروائی کب شروع ہوگی؟، عمران صاحب آج میں بھی آپ کو یاد کرانا چاہتی ہوں کہ اب آپ کنٹینر پر نہیں بلکہ وزیراعظم ہیں، آپ سے یہ بھی پوچھنا ہے کہ آپ وزیر اعظم پاکستان ہیں، نیب کے چئیرمین یا اس کے ترجمان ہیں؟، علیمہ باجی اور جہانگیر ترین نے پلی بارگین اور این آر او کی آپ کو عادت ڈال دی ہے، اسی لئے آپ سب میں پلی بارگین اور این آر او بانٹ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 786079
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش