QR CodeQR Code

وزیراعظم سے گورنر خیبر پختونخوا اور وزیراعلٰی کی ملاقات

3 Apr 2019 15:47

وزیراعظم نے گورنر شاہ فرمان اور وزیرِاعلٰی محمود خان سے انضمام شدہ قبائلی علاقہ جات کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں معاون خصوصی افتخار درانی بھی ملاقات میں موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِاعلٰی محمود خان نے ملاقات کی، ملاقات میں انضمام شدہ قبائلی علاقہ جات کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں معاون خصوصی افتخار درانی بھی ملاقات میں موجود تھے، اس موقع پر وزیراعظم نے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِاعلٰی محمود خان سے انضمام شدہ قبائلی علاقہ جات کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان سے سابق برطانوی وزیر سعیدہ وارثی نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذوالفقار بخاری بھی ملاقات میں موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 786636

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/786636/وزیراعظم-سے-گورنر-خیبر-پختونخوا-اور-وزیراعل-ی-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org