QR CodeQR Code

پشاور، دہشت گردی کا الزام میں گرفتار 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

18 Apr 2019 19:49

ملزمان سے مزید تفتیش کی ضرورت ہے۔ عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزمان کو 4 کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالہ کردیے۔


اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس پارٹی پر فائرنگ اور دہشتگردی کے الزام میں گرفتار 2 ملزمان کو تفتیش کے لئے 4 دن کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالہ کردیا۔ گزشتہ روز جب تھانہ خزانہ پولیس نے ملزمان الیاس اور عنات اللہ کو گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا تو اس دوران عدالت کو بتایا گیا کہ ملزمان پر الزام کہ انہوں پولیس پارٹی پر فائرنگ کی تھی، لہذا ملزمان سے مزید تفتیش کی ضرورت ہے۔ عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزمان کو 4 کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالہ کردیے۔


خبر کا کوڈ: 789373

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/789373/پشاور-دہشت-گردی-کا-الزام-میں-گرفتار-2-ملزمان-جسمانی-ریمانڈ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org