0
Sunday 21 Apr 2019 14:23

اقبالؒ نے اس قوم کو خودی کا درس دیا، سراج الحق

اقبالؒ نے اس قوم کو خودی کا درس دیا، سراج الحق
اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے علامہ اقبالؒ کے یوم وفات پر اپنے پیغام میں ہے کہ اقبالؒ نے اس قوم کو خودی کا درس دیا، حکومتوں نے قوم کو اغیار کی غلامی میں جھونک دیا، موجودہ حکومت آئی ایم ایف کے پاس اپنی خودی گروی رکھ چکی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے علامہ اقبالؒ کے یوم وفات پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقبالؒ نے اس قوم کو خودی کا درس دیا، حکومتوں نے قوم کو اغیار کی غلامی میں جھونک دیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت آئی ایم ایف کے پاس اپنی خودی گروی رکھ چکی ہے، حکومت ایک بار پھر کشکول اٹھائے در در پھر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا بنایا ہوا بجٹ قوم پر مسلط کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 789783
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش