0
Sunday 21 Apr 2019 18:46

وزیر اعظم عمران خان ایران کے دورے پر مشہد پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان ایران کے دورے پر مشہد پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم عمران خان ایران کے دو روزہ دورے پر مشہد پہنچ گئے۔ مشہد پہنچنے پر گورنر جنرل خراسان رضا حسینی نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر شیریں مزاری اور علی زیدی بھی ہمراہ ہیں، وزیر اعظم عمران خان ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے بھی ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کے امور پر بات چیت کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 789825
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش