QR CodeQR Code

پشاور، سول ایوی ایشن اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

22 Apr 2019 13:20

سوات کا رہائشی بہن کی شادی کیلئے سونا، اخراجات اٹھانے کیلئے 3600 اماراتی درہم لایا تھا لیکن مسافر بین الاقوامی آمد والے لاونج پر سامان بھول گیا جسکے بعد سوات کے رہائشی کو ٹریس کی گیا، تصدیق کے بعد تمام سامان لوٹا دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر مسافر کو لاکھوں روپے کا گمشدہ سامان لوٹا دیا گیا۔ ترجمان سول ایوی ایویشن اتھارٹی کے مطابق سوات کا رہائشی بہن کی شادی کیلئے سونا، اخراجات اٹھانے کیلئے 3600 اماراتی درہم لایا تھا لیکن مسافر بین الاقوامی آمد والے لاونج پر سامان بھول گیا جس کے بعد سوات کے رہائشی کو ٹریس کی گیا، تصدیق کے بعد تمام سامان لوٹا دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 789990

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/789990/پشاور-سول-ایوی-ایشن-اہلکار-نے-ایمانداری-کی-مثال-قائم-کردی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org