QR CodeQR Code

کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ پاک ایران تعلقات بہتر ہوں، اپوزیشن کو سمجھنا چاہیئے، شاہ محمود قریشی

24 Apr 2019 09:17

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے مخالفین کو وزیراعظم عمران خان کا پورا جملہ سننے کا مشورہ دیا ہے۔


اسلام تائمز۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایران میں کوئی غلط بات نہیں کی۔ شاہ محمود قریشی کا پروگرام "آج شاہ زیب خانزداہ کے ساتھ"، میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان کے ایران سے تعلقات بہتر ہوں، اپوزیشن کو سمجھنا چاہیئے۔ ادھر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے مخالفین کو وزیراعظم عمران خان کا پورا جملہ سننے کا مشورہ دیا ہے۔

 


خبر کا کوڈ: 790321

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/790321/کچھ-قوتیں-نہیں-چاہتیں-کہ-پاک-ایران-تعلقات-بہتر-ہوں-اپوزیشن-کو-سمجھنا-چاہیئے-شاہ-محمود-قریشی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org