0
Wednesday 24 Apr 2019 10:36

وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ جسلہ عام سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ اسپورٹس کمپلیکس میں جسلہ عام سے خطاب کریں گے، وزیراعظم جلسہ عام سے خطاب سے پہلے سپینکئی میں محسود قبائل کے عمائدین سے ملاقات بھی کریں گے اسکے علاوہ عمران خان ترقیاتی پراجیکٹس کا اعلان بھی کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 790348
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب