QR CodeQR Code

وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے

24 Apr 2019 10:36

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ اسپورٹس کمپلیکس میں جسلہ عام سے خطاب کریں گے، اس پہلے سپینکئی میں محسود قبائل کے عمائدین سے ملاقات بھی کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ جسلہ عام سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ اسپورٹس کمپلیکس میں جسلہ عام سے خطاب کریں گے، وزیراعظم جلسہ عام سے خطاب سے پہلے سپینکئی میں محسود قبائل کے عمائدین سے ملاقات بھی کریں گے اسکے علاوہ عمران خان ترقیاتی پراجیکٹس کا اعلان بھی کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 790348

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/790348/وزیراعظم-عمران-خان-آج-جنوبی-وزیرستان-کا-دورہ-کریں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org