0
Wednesday 24 Apr 2019 10:47

جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات

جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے سعودی نائب وزیردفاع کی ملاقات جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوئی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی، سکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
 
خبر کا کوڈ : 790350
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب