QR CodeQR Code

جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات

24 Apr 2019 10:47

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی، سکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے سعودی نائب وزیردفاع کی ملاقات جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوئی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی، سکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
 


خبر کا کوڈ: 790350

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/790350/جنرل-قمر-جاوید-باجوہ-سے-سعودی-عرب-کے-نائب-وزیر-دفاع-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org