0
Sunday 5 May 2019 13:14

کمشنر لاہور کو میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا ایڈمنسٹریٹر بھی بنا دیا گیا

کمشنر لاہور کو میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا ایڈمنسٹریٹر بھی بنا دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے نئے بلدیاتی نظام کے قانون پر دستخط کر دیئے۔ پنجاب اسمبلی کی منظوری کے بعد بل گورنر پنجاب کو بھجوایا گیا تھا۔ بلدیاتی ادارے تحلیل ہونے کے بعد پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور میں کمشنر لاہور کو ذمے داری سونپ دی گئی، ایڈمنسٹریٹرز میئر اور ڈپٹی میئرکے اختیارات استعمال کرسکیں گے۔
خبر کا کوڈ : 792351
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش