QR CodeQR Code

اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں، فردوس عاشق اعوان

7 May 2019 13:12

اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ہوئے کہا کہ امید ہے جاتی امراء میں چھ ہفتے گزارنے سے ان کا ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ہوئے کہا کہ امید ہے جاتی امراء میں چھ ہفتے گزارنے سے ان کا ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ضمانت کی مدت ختم ہونے پر آج شام 6 بجے سے پہلے کوٹ لکھپت جیل منتقل ہو جائیں گے اور وہ پہلا روزہ جیل میں ہی افطار کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 792732

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/792732/اللہ-کرے-میاں-صاحب-جیل-میں-پھر-سے-بیمار-نہ-ہوں-فردوس-عاشق-اعوان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org