0
Tuesday 7 May 2019 20:30

کیوبا، وینزویلا اور ایران پر امریکی پابندیاں عالمی اقدار کی خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ

کیوبا، وینزویلا اور ایران پر امریکی پابندیاں عالمی اقدار کی خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ
اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے کیوبا، وینزویلا اور ایران پر پابندیوں جیسے یکطرفہ سخت اقدامات، انسانی حقوق اور بین الاقوامی رویئے کی اقدار کی خلاف ورزی ہے۔ یکطرفہ ظالمانہ اقدامات کے منفی اثرات کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے Idriss Jazairy نے ایک بیان میں خبردار کیا کہ امریکہ کی طرف سے تینوں ملکوں کے خلاف پابندیوں سے انسان کی پیدا کردہ تباہی ہی ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 792901
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش