0
Wednesday 8 May 2019 13:40

لاہور دھماکے کی ذمہ داری کالعدم حزب الاحرار نے قبول کر لی

لاہور دھماکے کی ذمہ داری کالعدم حزب الاحرار نے قبول کر لی
اسلام ٹائمز۔ لاہور میں داتا دربار کے سامنے ہونیوالے خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم حزب الاحرار نے قبول کر لی ہے۔ دہشت گرد گروہ کی جانب سے واقعہ کی ذمہ داری ٹویٹر پر پیغام جاری کرکے قبول کی گئی۔ ٹویٹر پر پیغام حزب الاحرار کے ترجمان  ڈاکٹر عبدالعزیز یوسفزئی کی جانب سے جاری کیا گیا۔ حزب الاحرار نے داتا دربار کے باہر ہونیوالے خودکش حملے کو آپریشن شامزئی کا حصہ قرار دیا۔
 
خبر کا کوڈ : 792987
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش