QR CodeQR Code

پاراچنار، وزیرستان میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکار پاراچنار میں دفن

9 May 2019 21:39

ایف سی اہلکار علی حسن سمیت دیگر اہلکار شہید و زخمی ہوگئے۔ شہید علی حسن طوری کا جنازہ گاؤں پیواڑ صحرا کلے میں سینکڑوں اشکباروں آنکھوں کے سامنے دفن کردیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی سکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر شہید ہونے والے پاراچنار سے تعلق رکھنے والے سپاہی علی حسن کی تدفین کی گئی۔ وزیرستان کے علاقہ رزمک میں ایف سی اہلکار علی حسن طوری اور حبیب علی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے، دریں اثنا نامعلوم دہشتگردوں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایف سی اہلکار علی حسن سمیت دیگر اہلکار شہید و زخمی ہوگئے۔ شہید علی حسن طوری کا جنازہ گاؤں پیواڑ صحرا کلے میں سینکڑوں اشکباروں آنکھوں کے سامنے دفن کردیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 793267

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/793267/پاراچنار-وزیرستان-میں-شہید-ہونے-والے-ایف-سی-اہلکار-دفن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org