0
Saturday 11 May 2019 11:01

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب اور صوبائی کابینہ سے ملاقات بھی شیڈول کا حصہ ہے جبکہ وزیراعظم کو داتا دربار سانحہ پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ وزیراعظم کو نئے بلدیاتی نظام کی تیاریوں کے حوالے سے بھی بریف کیا جائے گا۔ عمران خان گزشتہ اجلاسوں میں ہونیوالے فیصلوں پرعملدرآمد کا بھی جائزہ لیں گے جبکہ وزیراعظم شوکت خانم ہسپتال کی فنڈریزنگ کی تقریب میں بھی شرکت کرینگے۔
 
خبر کا کوڈ : 793524
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش