0
Sunday 12 May 2019 14:57

سید بختیار معانی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی مقرر

سید بختیار معانی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی مقرر
اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے مشاورت کے بعد مالاکنڈ بٹ خیلہ سے سابق رکن قومی اسمبلی سید بختیار معانی کو مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی مقرر کیاہے ۔ بختیار معانی مرکزی شوریٰ کے رکن اور ضلعی امیر بھی رہے ہیں ۔ زمانہ طالبعلمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے اور صوبائی جنرل سیکرٹری و دیگر اہم ذمہ داریوں پر فائزرہے ہیں۔
 
 
خبر کا کوڈ : 793785
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش