QR CodeQR Code

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی کا یونیورسٹی ناظمین کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام

14 May 2019 13:13

افطار ڈنر میں نماز باجماعت کے بعد مولانا سید سجاد کاظمی اور ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی نے طلبہ سے گفتگو کی اور مختلف سوالات کے جواب دیئے۔


اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائریشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے یونیورسٹیوں میں جے ایس او کے ناظمین کے لیے افطار کا ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ افطار ڈنر میں نماز باجماعت کے بعد مولانا سید سجاد کاظمی نے ڈنر میں شریک جعفریہ طلبہ سے گفتگو کی۔ بعد ازاں ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی نے طلبہ سے گفتگو کی اور مختلف سوالات کے جواب دیئے۔ واضح رہے کہ افطار ڈنر میں اسلام اور راولپنڈی کی یونیورسٹیز میں جے ایس او کے آرگنائزرز اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طلبہ نے شرکت کی۔

 


خبر کا کوڈ: 794153

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/794153/جعفریہ-اسٹوڈنٹس-آرگنائزیشن-راولپنڈی-کا-یونیورسٹی-ناظمین-کیلئے-افطار-ڈنر-اہتمام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org