0
Thursday 16 May 2019 02:55

16 مئی یوم مردہ باد امریکہ، آئی ایس او کراچی کے تحت آج احتجاجی ریلی نکالی جائیگی

16 مئی یوم مردہ باد امریکہ، آئی ایس او کراچی کے تحت آج احتجاجی ریلی نکالی جائیگی
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ ریلی آج بروز جمعرات 16 مئی 2019ء کو شام 4 بجے فوارہ چوک سے کراچی پریس کلب تک نکالی جائے گی۔ امامیہ میڈیا سیل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ترجمان آئی ایس او نے کہا ہے کہ مردہ باد امریکہ ریلی کے اختتام پر کراچی پریس کلب کے باہر جلسے کا انعقاد کیا جائے گا، ریلی و جلسہ سے ملک پاکستان کی مشہور سیاسی، سماجی، مذہبی تنظیموں کے رہنماء خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 794471
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب