0
Thursday 16 May 2019 10:48

عمران خان سے جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

عمران خان سے جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 794510
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش