0
Friday 17 May 2019 10:07

بھارتی فوج کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیل ر ہی ہے، علی امین گنڈاپور

بھارتی فوج کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیل ر ہی ہے، علی امین گنڈاپور
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ اور بارہ مولہ میں پانچ کشمیری نوجوانوں کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض بھارتی فوج کشمیری مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل رہی ہے، پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت مظالم تشدد اور خواتین سے جنسی زیادتی جیسے شرمناک اور اوچھے ہتھکنڈو ں سے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی تحریک کو نہیں دبا سکتا۔
خبر کا کوڈ : 794697
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب