QR CodeQR Code

ملکی معیشت کا جنازہ نکالنے والے عوام کا مزید تیل نکالنا چاہتے ہیں، فردوس عاشق اعوان

17 May 2019 16:09

زیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر کہا کہ شریف خاندان نے معاشی دہشتگردی سے عوام اور معیشت کو لہولہان کئے رکھا، معاشی تباہ کاریوں کے بعد اب یہ کس منہ سے عوام کے پاس جانے کی بات کرتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تیس سال تک ملکی معیشت کا جنازہ نکالنے والے عوام کا مزید تیل نکالنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر کہا کہ شریف خاندان نے معاشی دہشتگردی سے عوام اور معیشت کو لہولہان کئے رکھا، معاشی تباہ کاریوں کے بعد اب یہ کس منہ سے عوام کے پاس جانے کی بات کرتے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ تیس سال ملکی معیشت کا جنازہ نکالنے والے عوام کا مزید تیل نکالنا چاہتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 794757

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/794757/ملکی-معیشت-کا-جنازہ-نکالنے-والے-عوام-مزید-تیل-نکالنا-چاہتے-ہیں-فردوس-عاشق-اعوان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org