QR CodeQR Code

ملتان، آئی ایس او پاکستان کے 47ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں تقریب کل منعقد ہوگی

17 May 2019 21:20

ملتان سے جاری بیان کے مطابق آئی ایس او کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب کل 18 مئی کو حیدریہ مسجد گلگشت کالونی ملتان میں منعقد ہوگی، تقریب میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر قاسم شمسی خصوصی شرکت کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سنتالیسویں یوم تاسیس کے حوالے سے ملک بھر میں تقریبات کا آغاز ہوگیا، ملتان سے جاری بیان کے مطابق آئی ایس او ملتان ڈویژن کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب کل 18 مئی کو حیدریہ مسجد گلگشت کالونی ملتان میں منعقد ہوگی، تقریب میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر قاسم شمسی خصوصی شرکت کریں گے، جبکہ سابق مرکزی صدر اور بزرگ عالم دین علامہ سید غلام شبیر بخاری بھی تقریب سے خطاب کرتے کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 794821

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/794821/ملتان-آئی-ایس-او-پاکستان-کے-47ویں-یوم-تاسیس-سلسلے-میں-تقریب-کل-منعقد-ہوگی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org