0
Saturday 18 May 2019 00:05

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین کا قمر زمان کائرہ سے اظہار تعزیت

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین کا قمر زمان کائرہ سے اظہار تعزیت
اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ  کے بیٹے کے ٹریفک  حادثے میں جابحق ہونے پر  انتہائی دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں گورنر نے کہا ہے کہ حادثے پر بہت دکھ ہوا، اللہ تعالی اس افسوسناک حادثے میں جابحق نوجوان کو جنت میں اعلٰی مقام عطا کرے اور مشکل کی اس گھڑی میں قمر زمان کائرہ اور اس کے خاندان کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔
خبر کا کوڈ : 794848
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش