0
Saturday 18 May 2019 04:21

چنیوٹ، مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام سالانہ افطار ڈنر کی تقریب کا انعقاد

چنیوٹ، مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام سالانہ افطار ڈنر کی تقریب کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع چنیوٹ کے زیراہتمام سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ فاطمہ یونیورسٹی رجوعہ سادات میں منعقد ہونیوالی تقریب سے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی ایڈوکیٹ، رکن شوری عالی علامہ شبیر بخاری، پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی، علامہ مہدی کاظمی، علامہ گلزار جعفری اور ڈویژنل صدر آئی ایس او فخر عباس نے خطاب کیا۔ واضح رہے کہ افطار ڈنر میں ضلع سیاسی و مذہبی شخصیات اور مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے تنظیمی عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 794863
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب