0
Monday 20 May 2019 09:24

بھارتی فوج نے مظالم کی انتہا کر دی، عبدالقیوم قمر

بھارتی فوج نے مظالم کی انتہا کر دی، عبدالقیوم قمر
اسلام ٹائمز۔ بھارتی فوج نے مظالم کی انتہا کر دی، مزید ظلم برداشت نہیں کیا جائے گا، اسرائیل کے ساتھ مل کر جو ظلم مقبوضہ وادی میں جاری ہے اس کی شدید مذمت کرتے ہیں، قابض دہشت گرد بھارتی فوج رمضان المبارک میں بھی نہتے مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل رہی ہے، مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر ایشاء میں امن کا خواب کبھی پورا نہیں ہو سکتا۔ ان خیالات کا اظہار آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس سٹی میرپور کے صدر عبدالقیوم قمر ایڈووکیٹ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
خبر کا کوڈ : 795198
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش