0
Monday 20 May 2019 13:03

پشاور، سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 18 افراد گرفتار

پشاور، سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 18 افراد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ پولیس اور حساس ادارے نے پشاور میں مشترکہ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کرتے ہوئے 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن یکہ توت کی نواحی بستیوں میں کیا گیا، اس دوران 18 مشتبہ افراد کو حراست لیکر ان کے قبضے سے 2 ایس ایم جیز، 4 پستول کارتوس اور منشیات برآمد کی گئی۔ مشترکہ سرچ آپریشن میں لیڈی پولیس، بم، ڈسپوزل اسکواڈ اور سراغ کتوں نے بھی حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ : 795252
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش