0
Saturday 25 May 2019 16:20

پنجاب حکومت نے گلگت بلتستان کو 12 جدید ایمبولینس فراہم کر دی

پنجاب حکومت نے گلگت بلتستان کو 12 جدید ایمبولینس فراہم کر دی
اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت کی جانب سے 12 جدید ایمبولینس گلگت بلتستان کو فراہم کر دی گئی۔ گورنر جی بی کے حالیہ دورہ پنجاب کے موقع پر وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے جی بی کو جدید ایمبولینس دینے کا اعلان کیا تھا۔ جس کے تحت آج بارہ جدید ایمبولینس گلگت بلتستان پہنچ گئی ہے، یہ ایمبولینس مختلف ہسپتالوں اور ریسکیو سروس کو فراہم کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 796228
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش