QR CodeQR Code

وزارتِ داخلہ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

29 May 2019 08:54

وزارتِ داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق عیدالفطر پر 4 جون بروز منگل سے 7 جون بروز جمعہ تک تعطیلات ہوں گی۔


اسلام ٹائمز۔ وزارتِ داخلہ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت 4 سے 7 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق عیدالفطر پر 4 جون بروز منگل سے 7 جون بروز جمعہ تک تعطیلات ہوں گی۔ اعلان کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میں 2 ہفتہ وار چھٹیاں کرنیوالے سرکاری و نجی ادارے کے ملازمین 6 روز عید کی خوشیاں دوبالا کریں گے اور اگر وہ بروز پیر 3 جون کو چھٹی کرلیں تو ان کی تعطیلات یکم جون سے 9 جون تک ہو جائیں گی۔


خبر کا کوڈ: 796819

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/796819/وزارت-داخلہ-نے-عیدالفطر-کی-تعطیلات-کا-اعلان-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org