0
Friday 31 May 2019 11:59

عرب ممالک ایرانی پیشکش قبول کر لیں، روس

عرب ممالک ایرانی پیشکش قبول کر لیں، روس
اسلام ٹائمز۔ روس نے زور دیا ہے کہ عرب ممالک عدم جارحیت معاہدے کی ایرانی پیشکش قبول کر لیں، اس سلسلے میں روس معاہدے پر عمل درآمد میں تعاون کے لیے تیار ہے۔ روس کے نائب وزیر دفاع سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران نے عدم جارحیت کے معاہدے کی پیشکش بروقت کی ہے، امید ہے خلیجی تعاون کونسل اجلاس کے شرکاء ایران اور روس کی بات سنیں گے اور یہ پیشکش قبول کر لیں گے۔
 
خبر کا کوڈ : 797172
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش