QR CodeQR Code

یوم القدس، لاہوریوں کا جذبہ لائق تحسین، شدید گرمی کے باوجود بچوں کی بھی ریلی میں شرکت

1 Jun 2019 11:02

کل دوپہر کے اوقات میں لاہور میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ اتنی شدید گرمی کے باوجود جہاں یوم القدس کی مناسبت سے برآمد ہونیوالی ریلیوں میں مرد وخواتین کی کثیرتعداد شریک ہوئی وہیں بچوں نے بھی بھر پور شرکت کرکے اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی اور امریکہ و اسرائیل سے اظہار برات کیا۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور میں گزشتہ روز جمعہ الوداع کے موقع پر ’’القدس ریلیوں‘‘ کا اہتمام کیا گیا۔ گزشتہ روز رمضان المبارک کا آخری جمعہ تھا جہاں رمضان المبارک کی رحمتیں برس رہی تھیں وہیں درجہ حرارت بھی اپنے عروج پر تھا۔ کل دوپہر کے اوقات میں لاہور میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ اتنی شدید گرمی کے باوجود جہاں یوم القدس کی مناسبت سے برآمد ہونیوالی ریلیوں میں مرد وخواتین کی کثیرتعداد شریک ہوئی وہیں بچوں نے بھی بھر پور شرکت کرکے اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی اور امریکہ و اسرائیل سے اظہار برات کیا۔


خبر کا کوڈ: 797373

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/797373/یوم-القدس-لاہوریوں-کا-جذبہ-لائق-تحسین-شدید-گرمی-کے-باوجود-بچوں-کی-بھی-ریلی-میں-شرکت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org