0
Saturday 1 Jun 2019 20:54

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ میں دو افراد قتل

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ میں دو افراد قتل
اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے جہاں گزشتہ روز دو مختلف واقعات میں دو افراد کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے منظر خیل گاوں میں نیاز محمد جبکہ چشمئ گاوں میں معزاللہ عرف مدلے جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ : 797453
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب