QR CodeQR Code

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ میں دو افراد قتل

1 Jun 2019 20:54

ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے منظر خیل گاوں میں نیاز محمد جبکہ چشمئ گاوں میں معزاللہ عرف مدلے جاں بحق ہوگئے۔


اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے جہاں گزشتہ روز دو مختلف واقعات میں دو افراد کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے منظر خیل گاوں میں نیاز محمد جبکہ چشمئ گاوں میں معزاللہ عرف مدلے جاں بحق ہوگئے۔


خبر کا کوڈ: 797453

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/797453/شمالی-وزیرستان-میں-ٹارگٹ-کلنگ-دو-افراد-قتل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org