0
Saturday 1 Jun 2019 21:29

لکی مروت، پی ٹی سیل ایل کا سینئر لائن مین ٹاور سے گر کر جانبحق

لکی مروت، پی ٹی سیل ایل کا سینئر لائن مین ٹاور سے گر کر جانبحق
اسلام ٹائمز۔ لکی مروت ہی میں پی ٹی سی ایل کا سینئر لائن مین ٹاور سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بیگوخیل کا رہائشی خوشدل خان تجوڑی ایکسچینج میں ٹاور پر کام کے دوران گر گیا تھا، جسے شدید زخمی حالت میں سٹی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔
خبر کا کوڈ : 797461
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش