QR CodeQR Code

مجلس وحدت مسلمین فیصل آباد کے زیراہتمام امام علیؑ کانفرنس اور افطار ڈنر کا انعقاد

1 Jun 2019 22:53

افطار ڈنر سے سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی، معروف اہل سنت عالم دین علامہ محمد ریاض کھرل، منھاج القران کے رہنماء علامہ عزیزالحسن اعوان، اہل حدیث کے رہنماء ڈاکٹر عبدالحفیظ، نظریہ پاکستان کے صدر میاں عبدالوحید نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین فیصل آباد کے زیراہتمام امام علی علیہ السلام کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس اور افطار ڈنر سے سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی، معروف اہل سنت عالم دین علامہ محمد ریاض کھرل، منھاج القران کے رہنماء علامہ عزیزالحسن اعوان، اہل حدیث کے رہنماء ڈاکٹر عبدالحفیظ، نظریہ پاکستان کے صدر میاں عبدالوحید، علامہ سید فضل عباس کاظمی، ڈاکٹر سید افتخار حسین نقوی، سید حسنین شیرازی نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں ضلع بھر سے ایم ڈبلیو ایم کے کارکنان اور مسئولین نے شرکت کی۔
 


خبر کا کوڈ: 797484

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/797484/مجلس-وحدت-مسلمین-فیصل-آباد-کے-زیراہتمام-امام-علی-کانفرنس-اور-افطار-ڈنر-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org