0
Thursday 6 Jun 2019 20:10

عوامی رابطہ مہم، پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس 10 جون کو طلب

عوامی رابطہ مہم، پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس 10 جون کو طلب
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کے خلاف عوامی رابطہ مہم کے لئے کمر کستے ہوئے 10 جون کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال اور عوامی رابطہ مہم کے لئے پارٹی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوگا، اجلاس کی صدارت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف زرداری کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 798146
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش